




۔۔۔۔۔۔۔
/169
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے عمان کے وزير خارجہ یوسف بن علوی نے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دونوں ممالک کے وزراء خارجہ نے دو طرفہ تعلقات اور عالمی و علاقائی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔





۔۔۔۔۔۔۔
/169